
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تاریخ کی بد ترین شکست دکھائی۔
بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی بد ترین شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم جو کہ پچھلے دو سالوں سے بہترین پرفارمنس دکھا رہی ہے لیکن حالیہ 2018 ایشیا کپ میں انتہائی بُری پرفارمنس دکھا چکی ہے۔ پہلے بھارت کے ہاتھوں اور آج بنگالیوں کے ہاتھوں ند ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھلاڑیوں کو نیب اور ایف آئی اے کی تحقیقات کا سامنا کرنا چاہیئے۔
كؤ ایگزیکٹو سُبحان اور ہیڈ کوچ انضمام کو گرفتار کر کے تفتیش کر نی چاہیئے کہ آخر اس سیریز میں اتنی بُری طرح ناکامی کیوں ہوئی۔
baadban Report
Leave a Reply