پاکستان کو تاریخ کی بد ترین شکست۔۔۔ پاکستان اپنے قومی کھیل ہاکی میں سب سے پیچھے۔۔۔ بیلجئیم کے پاکستان کے خلاف 5 گولز لیکن پاکستانی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : سپورٹس اپ ڈیٹس کے مطابق پاکستان اور بیلجئیم ہاکی میچ میں پاکستان کو بد ترین شکست۔ بیلجئیم کے 5 گولز لیکن پاکستانی ٹٰم ایک بھی گول نہ کر سکی۔ پاکستانی ٹیم کو اپنے قومی کھیل میں ہی بُری ترین صورتحال۔ پاکستانی ٹیم کو انتہائی پریکٹس اور محنت کی ضرورت ہے نہ کہ پیسہ بنانے اور ہاکی قیادت کی کرپشن کے۔