پاکستان کی معیشت اور ایکسپورٹ کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم قدم

پی سی بی کنیڈا اور پاکستان چیمبرز آف کامرس کے تعاون سے ٹریڑ ایکسپو 2018 کینیڈا میں آرگنائز کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹریڈ ایکسپو پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے ہے۔ جس میں صرف پاکستانی کاروباری ادارے حصہ لے سکتے ہیں ۔ ہماری یہ کاوش پاکستانی مصنوعات کے فروغ اور اس کی معاشی ترقی کے لئے ایک اہم پیش رفت ہے۔ 

آئیں ہم سب مل کر پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں ۔ اپنی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے دلچسپی رکھنے والے کاروباری ادار ے اس ویب سائٹ سے تمام معلومات

حاصل کر سکتے ہیں ۔

www.pcbccanada.com

صدر 

پاکستان کینڈا بزنس پی سی بی

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*