پاکستان ہاکی ساس اور بیوی کی لڑائی میں۔ ہاکی فیڈریشن کھیلنے کے بجائے شہباز سینئیر غیر ملکی ایجنڈے پر چل پڑا۔ بطور کھلاڑی فیڈریشن کو بدنام کرتا رہا اور اب سیکرٹری پی ایچ ایف کے طور پر حکومت اورکھلاڑیوں کو بلیک میل کر رہا ہے۔

پاکستان ہاکی ساس اور بیوی کی لڑائی میں۔
ہاکی فیڈریشن کھیلنے کے بجائے شہباز سینئیر غیر ملکی ایجنڈے پر چل پڑا۔

بطور کھلاڑی فیڈریشن کو بدنام کرتا رہا اوراب  سیکرٹری پی ایچ ایف کے طور پر حکومت اورکھلاڑیوں کو بلیک میل کر رہا ہے۔

پاکستان ہاکی کی عبرت ناک شکستوں کا سلسلہ جاری۔
گزشتہ روز بھارت میچ کے دوران اولمپئین سکلین اور دنیائے ہاکی کے نامور کھلاڑی حسن سردار کھلاڑیوں کو مخالف ٹیم کے ساتھ لڑانے کے بجائے خود لڑتے رہے۔

وزیر اعظم عمران خان جو پیٹرن چیف ہیں اگر برگیڈئیر شہباز کھوکر اور سکلین  کو ٹھڈے مار کر باہر نہ نکالا تو ہاکی کا یہی حال رہے گا۔
پاکستان کے گزشتہ میچ میں بھی شکست اور کوچ سکلین واپس۔