پاکستان ہاکی فیڈریشن ،سیکرٹری شہباز احمد کے ہاتھوں شدید بلیک میل

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جنرل سیکٹری شہباز احمد ایشیا کپ سے پہلے حکومت کو بلیک میل کرنے لگا۔ بلیک کرنے کے لئے اُس نے کھلاڑیوں کا سہارا لے لیا۔ یہ وہ کھلاڑی ہے جس کا  ایک بہت بڑا نام ہے پاکستان کی ہاکی کی دنیا میں ۔ لیکن جب یہ ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچا تو اس نے فیڈریشن کے خلاف ایک محاذ بنایا۔  

 

اب حکومت نے فیڈریشن کے پیسے بند کئے ہیں اور اس نے کھلاڑیوں کے ذریعے ٹیم میں بغاوت کروائی ہےکہ فنڈ ریلیز کئے جائیں ۔ حکومت نے فنڈز کو کارکردگی کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔

شہباز احمد اس سے قبل پچاس کروڑ روپے فیڈریشن کے نام پر لے چکا ہے اور مزید تیس کروڑ روپے مانگ رہا ہے۔ ایشیا کب سر پر ہے۔

نیب شہباز احمد کو گرفتار کرے اور کسی اور کھلاڑی یا عہدے دار کو اس عہدے پر لگائے کیونکہ ہاکی جو کہ پاکستان کا ایک قومی کھیل ہے ۔ اس کھیل کی پاکستان میں بڑی اہمیت ہے۔ اس لئے حکومت کو بر وقت کاروائی کرنی چاہیئے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*