پاکستان 4 ارب قرض ڈالر قرض لے گا؟؟؟

ایک برطانوی اخبار کے مطابق پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے چار ارب ڈالر کا قرض لینے کی تیاری کر رہا ہے۔ 

فائشئل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے قرض دینے پر رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے جس کے لئے تحریری کاروائی بھی مکمل کر لی ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.