پاک بھارت سیریز کیس کی سماعت آج ہوگی

 پاک بھارت کرکٹ سیریز کیس کی سماعت آج آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں ہوگی، پی سی بی نے طے شدہ سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ پر 6 ارب ہرجانے کا دعویٰ کر رکھا ہے۔ بھارت کے طے شدہ سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی شکنجہ تیار کر لیا ہے۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.