Breaking News

پاک-بھارت میچ۔ جوا عروج پر۔ پچاس ارب روپے کا جواء لگ گیا ۔نجم سیٹھی بھی جواء بازوں کی لسٹ میں : بادبان الرٹ

بادبان الرٹ: پاک-بھارت کا میچ آج دبئی میں اور جواء عروج پر۔ پچاس ارب روپے کا جواء لگ گیا۔ جواء باز دہلی، لاہور اور دبئی میں موجود ہیں ۔ ان جواء بازوں کو کنٹرول کرنے کا سینٹرل ہیڈ کوارٹر لندن میں موجود ہے۔ پاکستان کی جیت کا بمبئی میں ریٹ 10 اور بھارت کی جیت کا 5 ہے۔

نجم سیٹھی بھی جوا بازوں کی لسٹ میں موجود۔ فون کرنے پر آُنکا فون بند جا رہا ہے۔ 

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved