پتنگ بازی کے خلاف بادبان نیوز بنا عوام کی آواز بادبان نیوز نے ڈور پھرنے سے قتل ہونے والے بچے کی ایف آئی آر اطلاعات کے وزراء کے خلاف کٹنی چاہیئے۔ آج پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد بھی جمع کروا دی گئی۔ قرارداد اپوزیشن رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید نے جمع کروائی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان نیوز
پتنگ بازی کے خلاف بادبان نیوز بنا عوام کی آواز بادبان نیوز نے ڈور پھرنے سے قتل ہونے والے بچے کی ایف آئی آر اطلاعات کے وزراء کے خلاف کٹنی چاہیئے۔ آج پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد بھی جمع کروا دی گئی۔ قرارداد اپوزیشن رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید نے جمع کروائی۔ 

پتنگ بازی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، قرارداد اپوزیشن رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید نے جمع کروائی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پتنگ بازی کے نام پر لوگوں کی جانیں لینا شروع کر دیں، پتنگ بازی کے باعث مصری شاہ میں بچہ کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، پتنگ بازی سے ہلاکت پر وزیر اعلٰی پنجاب اور فیاض الحسن چوہان پر مقدمہ درج ہونا چاہیے، حکومت فی الفور اس خونی کھیل پر پابندی لگائے۔