پرتگال کے سابق صدر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کیے جانے کا امکان

se gen

پرتگال کے سابق صدر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔

گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جرنل کے لیے کیے جانے والے پولز میں گیارہ ووٹز لیے جبکہ ان کی مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔ سربیا کے سابقہ وزیر خارجہ کو حمایت میں آٹھ اور مخالفت میں چار ووٹ ملے جبکہ بان کی مون کے امریکی چیف آف اسٹاف مالکورا نے بھی آٹھ ووٹ حاصل کیے۔

ووٹنگ کے مزید راونڈ اگلے ہفتوں میں متوقع ہیںجس کے بعد کونسل ایک امیدوار پر متفق ہوکر اسے نامزد کرے گی۔

This entry was posted in بین الاقوامی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.