Breaking News

پرویز مشرف پاکستان واپس آئیں، مکمل تحفظ دیں گے، وزارتِ داخلہ

وزارتِ داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان آمد کا مکمل شیڈول دیا جائے۔ وہ کن پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں اور یہاں کتنے دن قیام کریں گے؟ اس حوالے سے تمام تفصیلات فراہم کی جائیں تا کہ انھیں فول پروف سیکیورٹی دینے کا انتظام کیا جائے۔

دوسری جانب سابق صدر کے وکیل اختر شاہ نے وزارتِ داخلہ کے خط کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف ہائی ویلیو ٹارگٹ ہیں، ان کی سیکیورٹی سے متعلق عدالت میں یقین دہانی کرائی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو حکومت اپنی سیکیورٹی نہیں کر سکتی وہ ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ کو کیسے سیکیورٹی فراہم کرے گی؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved