پریس کانفرنس تمام سوالوں کا جواب ہو گی، رضا ہارون

فاروق ستار کی قلابازی دیکھ کر مصطفیٰ کمال دنگ رہ گئے۔ ایک طرف فاروق ستار نے یادگار شہدا جانے تو دوسری طرف مصطفیٰ کمال نے نیندیں اڑانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے پی ایس پی رہنما رضا ہارون نے کہا کہ فاروق ستار کی تمام باتیں بغور سنیں۔ آج کی پریس کانفرنس تمام سوالوں کا جواب ہو گی۔ رضا ہارون نے مزید کہا کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ سامنے والا جواب نہیں دے سکتا جو بات کل سمجھ آ جائے خدارا کل ہی جواب دینا ہو گا ورنہ شکوک و شہبات جنم لیں گے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.