Breaking News

پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر کامران اکمل نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 چھکوں  اور سات چوکوں کی مدد سے نصف سینچری سکور کی۔ زلمی کی پہلی وکٹ 69 کے مجموعی سکور پر گری جب کامران اکمل 53 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔  ٹیم اسلام آباد کی تیسرے ایڈیشن میں یہ پہلی انٹری ہے، پشاور کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved