پنجاب میں 3 ہزار 238 عطائیوں کے کلینک، حکومتی رپورٹ میں انکشاف

رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ ریجن میں سب سے زیادہ 736، فیصل آباد میں 671 اور ننکانہ صاحب میں 617 عطائی کلینک چلارے ہیں۔ لاہور میں عطائیوں کی سب سے کم تعداد 57 ہے۔ یاد رہے سپریم کورٹ کی جانب سے پولیس کو عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.