پنجاب پولیس کے 17 آفیسرز کی اینٹی کرپشن میں ٹرانسفرز۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ : پنجاب پولیس کے 17 آفیسرز کی خدمات اینٹی کرپشن کے حوالے۔

ڈی ایس پیز لیاقت علی، خالد تارڑ، اظہر رضا گیلانی، رانا عباس شامل 

انسپکٹر عامر حفیظ بٹ

انسپکٹرزعرفان، ساجد ورک، سجاد حسین

انسپکٹرز عبدل لقدیر، ناصر احمد، ارشاد حسین، عطا اللہ

انسپکٹرز منظور حسین، طفیل اقبال، بابر حسین، عثمان انور، توصیف احمد