پنجاب گورنرہائوس 32 کنال کو کیوں بنایا گیا،فرسٹ وومن بینک پریزیڈنٹ طاہرہ رضا کو سفارش پر عہدہ دیا گیا، مشائد اللہ نے رشتہ داروں کو بھرتی کیا، خورشید شاہ نے 38 ہزار لوگوں کو بھرتی کیا، وزیر اعظم ہائوس کے 508 مزازمین کو نہیں نکالا گیا بلکہ تبدیل کیا گیا۔ بادبان رپورٹ

پنجاب گورنرہائوس 32 کنال کو کیوں بنایا گیا۔

مشائد اللہ نے رشتہ داروں کو بھرتی کیا، خورشید شاہ نےایک لاکھ  38 ہزار لوگوں کو بھرتی کیا۔

وزیر اعظم ہائوس کے 528 ملازمین کو نہیں نکالا گیا بلکہ تبدیل کیا گیا۔

ڈپٹی کشنرز اور کمشنرز 35 ، 35 کنال کے رہ رہے ہیں تو ملک کیا ترقی کرے گا۔ 

وزیر اعظم ہائوس کی گاڑیاں بیچ کر 18 کروڑ روپے گورنمنٹ کے خزانے میں گئے ہیں ۔

سعودی عرب پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ معاملات طے ہو چکے ہیں ۔ 

بادبان رپورٹ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.