پنجگور میں خود کش دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  پنجگور کے علاقہ چچن بازار بسم اللہ چوک کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکےسے اڑایا تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔
This entry was posted in بین الاقوامی, قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.