پندرہ اگست کو تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج حلف لینے کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے ہوا۔ نئے پاکستان کے قیام کیلئے آج پہلا قدم اٹھا دیا گیا ہے۔ 15 اگست کو پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی فرمانروا نے عمران خان کو مبارکباد اور سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.