پیرا گون سوسائٹی کیس۔ قیصر امین بٹ نے تمام لوٹی ہوئی رقم واپس کرنے کے لئے پلی بار گین کی اپیل کر دی۔ تفصیات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : نیب کو قیصر امین بٹ کی جانب سے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ نیب کا قانون کے مطابق عمل کرنے کا فیصلہ۔