پیسے کا رونا چھوڑیں ، کام کا بتائیں کتنا ہوا: عمران خان

کراچی: عمران خان نے اعلٰی سطح کے اجلاس میں کہا کہ پیسے کا رونا چھوڑ دیں کام کی پروگریس بتائیں کہ کتنا ہو چکا ہے۔ ہر پراجیکٹ میں پیسوں کا رونا دیکھ رہا ہوں ۔ہر پراجیکٹ پر کڑی نظر رکھی جائے گی اور گرین لائن منصوبے پر کام تیز کرانے کی ہدایت دی گئی کورنگی انڈسٹریل اسٹیٹ میں صاف پانی کا پلانٹ لگائیں گے۔ کراچی میں جہاں جگہ ملی درخت لگائیں گے۔ حکومت نے آتے ہی ڈیمز کو ترجیح دی ہے۔ ہمیشہ کہتا تھا کہ کراچی تحریک انصاف کا شہر ہے ۔  وزیر اعظم عمران خان 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.