پیپلزپارٹی سعید غنی : وہ حالات پیدا نہ کریں کہ وفاقی وزراء کی سندھ میں پابندی لگا دیں۔ سندھ حکومت پبھر گئی۔ سندھ حکومت تصادم کی طرف آخری لائن کی طرف گامزن۔ وزیر اطلاعات اپنی اوقات میں رہیں۔ ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ کرپٹ بیوروکریسی نے عمران حکومت کو دوراہے پرلا کھڑا کر دیا جس سے واپسی ممکن نہیں۔ بادبان رپورٹ

پیپلزپارٹی سعید غنی
وہ حالات پیدا نہ کریں کہ وفاقی وزراء کی سندھ میں پابندی لگا دیں۔
سندھ حکومت پبھر گئی۔
سندھ حکومت تصادم کی طرف آخری لائن کی طرف گامزن۔
وزیر اطلاعات اپنی اوقات میں رہیں۔ ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
کرپٹ بیوروکریسی نے عمران حکومت کو دوراہے پرلا کھڑا کر دیا جس سے واپسی ممکن نہیں۔
بادبان رپورٹ