پیپلز پارٹی ایک اور این آر او کے لئے کامیاب

پیپلز پارٹی اور آصف زرداری این آر او لینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق 35 ارب روپے کی منی لانڈرگ میں ملوث آصف زرداری اور اُن کی بہن فریال تالپور کے تمام شواہد اکھٹے کئے جا چُکے ہیں ۔ 

آصف زرداری این آر اولینے میں کافی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں  اور وہ این آر او کے تحت کسی بھی وقت بیرون ملک روانہ ہو سکتے ہیں ۔ 

یاد رہے کہ کہ آصف زرداری اور اُنکی ہمشیرہ فریال تالپور 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.