پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شوکت بسرا نے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اور تحریک انصاف میں شمولیت حاصل کر لی۔ وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف میں شمولیت پر خیر مقدم کیا۔ شوکت بسرا 1993 سے پیپلز پارٹی میں ورکر کی حیثیت سے شامل ہوئے تھے۔