پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی، نواب شیر وسیر ‘انصافی’ ہو گئے

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی، فیصل آباد سے سابق ایم این اے نواب شیر وسیر نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق ایم این اے نواب شیر وسیر کا آج تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ، فیصل آباد سے دوبار ایم پی اے، ایک بارایم این اے منتخب ہوچکے ہیں۔

نوا ب شیر وسیر وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بھی رہے، آج 2 بجے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے، نواب شیر وسیر نے تصدیق کر دی۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.