Breaking News

پی ایس ایل سیکنڈ ایلیمینیٹر ،محمد عامر نے عماد وسیم کی جگہ لے لی

پاکستان سپر لیگ کے اہم معرکے میں محمد عامر کی قسمت کھل گئی ، ٹیم مینجمنٹ نے آج کے ڈو اور ڈائی میچ میں عماد وسیم کی جگہ محمد عامر کو کپتان مقرر کیا ہے۔ عماد وسیم گزشتہ میچ میں زخمی ہونے کی وجہ سے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ محمد عامر کو ہنگامی بنیادوں پر کپتان مقرر کیا ہے۔

اس سے قبل کراچی کنگز کے سپر سٹار شاہد آفریدی بھی میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے اور ایونٹ کے بقیہ میچز کھیلنے سے دستبرداری ظاہر کر دی تھی۔ اس طرح سے جہاں کراچی کنگز کو شاہد آفریدی کی عدم دستیابی کا مسئلہ درپیش رہے گا وہیں محمد عامر کی ناتجربہ کاری بھی آج کے میچ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved