پی ایس ایل سے کرکٹ کو فائدہ ہوا ہے، انضمام الحق

 انضمام الحق نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کی وجہ سے نئے کھلاڑیوں کو بے حد فائدہ ہوا ہے کیوں کہ ینگ پلیئرز کو انٹرنیشنل پلیئرز کے ساتھ کھیلنے سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سے کرکٹ کو فائدہ ہوا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ عماد وسیم کی گھٹنے کی انجری زیادہ خطرناک نہیں لیکن عثمان شنواری کی رپورٹ اچھی نہیں آئی ہے۔
This entry was posted in کھیل, اہم خبریں. Bookmark the permalink.