پی سی بی نے ایشیا کپ کا اعلان کر دیا۔ 2 سفارشی کون ؟ بادبان رپورٹ

عمران خان وزیراعظم کی موجودگی میں دو کھلاڑیوں کی پرچی کس نے دی۔ سیلیکشن کمیٹی نے کروڑوں روپے پکڑ کر کھلاڑیوں کو ٹیم میں ڈال دیا۔ وزیر اعظم کب خبر لیں گے؟ 

 

بادبان رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، شعیب ملک، محمد عامر، شاداب خان، امام الحق اور بابر اعظم شامل ہیں۔

شان مسعود، آصف علی، حارث سہیل، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، جیند خان، عثمان شنواری اور شاہین آفریدی بھی ایشیاء کپ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*