پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ، بڑے نام کنٹریکٹ سے آئوٹ

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ آج ہو گا۔ 

سرفراز کو مشاورت کے لئے بلا لیا۔ 

شہزاد اور اکمل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے آئوٹ کرنے کا فیصلہ۔ 

فخر زمان اور بابر اعظم کو اے کیٹاگری جبکہ رومان رئیس ، امام الحق کو بی کیٹاگری ملنے کا امکان۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*