پی ٹی آئی نے ابتدائی 100 دنوں کی حکمت عملی تشکیل دیدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران پارٹی نے آئندہ 100 دنوں کےلیے لائحہ عمل کوحتمی شکل دے دی۔

 اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں جبکہ سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ارباب شہزاد نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*