پی کے 103خیبرکےتمام پولنگ اسٹیشنز کےغیر سرکاری نتائج اےاین پی کےنثارمہمند11ہزار225ووٹ لےکرجیت گئے تحریک انصاف کےرحیم شاہ8ہزار454ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے پی کے105کےتمام پولنگ اسٹیشنز کےغیرسرکاری نتائج آزادامیدوارشفیق آفریدی 18ہزار135 ووٹ لے کرکامیاب آزادامیدوارشیرمت خان 6ہزار767ووٹ حاصل کرسکے پی کے106خیبر2کےتمام پولنگ اسٹیشنزکےغیرسرکاری نتائج آزادامیدواربلاول آفریدی 12ہزار800ووٹ لےکرکامیاب تحریک انصاف کےامیرمحمدخان نے6ہزار551ووٹ حاصل کیے