چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی پریس کانفرنس۔ کلبھوسن رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن بین الاقوامی کمیونٹی اسے بچانا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم مودی دہشت گردوں کا سر پرست ہے۔ پارلیمنٹ حملہ اور سمجھوتہ ایکسپریس حملہ بھی سوچی سمجھی سازش تھی۔ اور تمام تفصیلات جانئے بادبان نیوز پر۔

Baadban Report
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی پریس کانفرنس

کلبھوشن رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن بین الاقوامی کمیونٹی اسے بچانا چاہتی ہے

پاکستان اپنی زمین سے کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کے خلاف ہے

اسوقت مودی نے جو ماحول بنایا ہے وہ غلط ہے

لائن آف کنٹرول پر چھیڑ خانی کا منصوبہ بنایا گیا ہے

وزیر اعظم مودی دہشت گردوں کا سر پرست ہے

پاکستان کی قوم ایک سیسہ پلائی دیوار ہے

مقبوضہ کشمیر کے عبداللہ نے پاکستان کا نام لینے پر اعتراض کیا

بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ بھی بھارت نے خود کیا جو ثابت ہوا

911 کا واقعہ بھی سوچی سمجھی سازش تھی

پارلیمنٹ حملہ اور سمجھوتہ ایکسپریس حملہ بھی سوچی سمجھی سازش تھی

بھارت میں ہونے والے حملوں میں بھارت کا خود ملوث ہونا ثابت شدہ ہے

مودی چھ صوبوں میں ہار چکا ہے

کشمیر واقعہ کی تحقیقات بھی بھارتی در اندازی کو ثابت کریں گی

بھارت آئندہ انتخابات میں مودی کو مدد کرنے کے لئے منفی پلاننگ کر رہا ہے

بھارت آر ایس ایس کے حوالے کیا جا رہا ہے

ایل او سی پر ہماری رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی خود کشیاں کر رہے ہیں

مودی صاحب اپ کا ایجنٹ کلبھوسن ہم نے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے

بھارت کا وزیر اعظم پاکستان کے ٹکڑے کرنے کی سازش کا اعتراف خود کر رہا ہے

ایف اے ٹی ایف میں میں خود ذاتی خرچ پر ثبوت لے کر جاوں گا

بھارت ہمارے خلاف برسر پیکار ہے

بھارت کشمیریوں پر ظلم بند کرے

بھارت کے وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان کو نیچا دکھانے کے لئے منفی پالیسیاں بن رہی ہیں

انصاری برادران را کے ایجنٹ تھے

ڈیوڈ ہیڈلے بھی بھارت کا ایجنٹ تھا ۔

تحقیقات میں پاکستان سے کوئی مدد چاہئیے تو ہم حاضر ہیں

را نے وطیرہ بنا لیا ہے پاکستان کے خلاف کام کرنے کا

مودی ہم تمھیں ہر موقع پر ایکسپوز کریں گے

خود مختار ملک کے اعلی ادارے جو فیصلہ کرتے ہے دوسرے ممالک اس پر اثر انداز نہیں ہو سکتے

ویانا کنونشن کا اطلاق جاسوس پر نہیں ہوتا

آج بھارت کے پاس پاکستان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں

پاکستان کے پاس بھارت کے خلاف بہت ثبوت ہیں

آج انبانی خاندان کو بھارت تحفظ دے رہا ہے

ملکی سیکیورٹی پر ہم سب ایک پیج پر ہیں

بغیر تحقیق پاکستان پر الزام لگانا بند کیا جائے

کل “را” کے ایک ایجنٹ نے ٹویٹ کیا کہ پاکستان کو نقشے سے مٹا دیں گے

پاکستان رہتی دنیا تک قائم رہے گا ۔ رحمان ملک کا جواب

بھارت میں ہندو مسلم فسادات کروائے جائیں گے

کل را کے ایجنٹ نے ٹویٹ کیا

کہ تیار ہو جائیں ہم آپ کو نقشے سے مٹا دیں گے

میں نے جواب دیا کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا

مودی پھر بالی وڈ کی مدد سے کوئی سرجیکل سٹرائیک کروائے گا

مودی ہندو مسلم لڑائی بھی کرانا چاہتا ہے

مودی کو فسادات کرانے کا بہت تجربہ ہے۔

کل را کے ایجنٹ نے ٹویٹ کیا

کہ تیار ہو جائیں ہم آپ کو نقشے سے مٹا دیں گے

میں نے جواب دیا کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا

مودی پھر بالی وڈ کی مدد سے کوئی سرجیکل سٹرائیک کروائے گا

مودی ہندو مسلم لڑائی بھی کرانا چاہتا ہے

مودی کو فسادات کرانے کا بہت تجربہ ہے