چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام کشمیر کانفرنس سے خطاب*۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

اسلام آباد۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام

کشمیر کانفرنس سے خطاب

بھارتی افواج نے کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کرکے وہاں کے باسیوں پر ہر ظلم روا رکھا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی حکومت کشمیر میں آر ایس ایس کی دھشتگردوں کو بسا رہے ہیں ۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی حکومت اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر لاٹھیاں، چھارہ گن اور ہر قسم کے گولے برسا رہے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی افواج کشمیر ی عورتوں کی عصمت دری اور معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر رہے ہیں۔ سینٹر رحمان ملک

بھارتی حکومت کشمیر یوں کے قتل عام کرکے مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ہوا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

مودی حکومت کشمیر میں آر ایس ایس کے دھشتگردوں کو آباد کرکے مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی افواج کی چھرہ بندوقوں کی فائیرنگ سے ہزاروں کشمیری نوجوان ہمیشہ کیلئے اندھے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

حال ہی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا غیر انسانی چہرہ صدر یو۔این انسانی حقوق کونسل کو پیش کیا۔ سینیٹر رحمان ملک

5 دسمبر کو جینیوا میں اقوام متحدہ کے کونسل برائے انسانی حقوق کے صدر سے میں نے ملاقات کی۔ سینیٹر رحمان ملک

صدر یو۔این کونسل برائے انسانی حقوق کو بھارتی مظالم پرتحریری رپورٹ پیش کی۔ سینیٹر رحمان ملک

حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو پہلے ترجیح پر رکھ کر بین الاقوامی کمیونٹی کے سامنے اٹھائے۔ سینیٹر رحمان ملک

وقت ہے کہ کشمیریوں کو انکا جائز خودارادیت کا حق دلوایا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

پوری پاکستان کشمیریوں کے پیچھے کھڑی ہے، ہم اس کوشش میں ساتھ ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

کشمیر یوں کو انکی بہادری اور قربانی پر سلام پیش کرتا ہوں۔ سینیٹر رحمان ملک