چئیرمین پیمرا جناب محمد سلیم بیگ صاحب کا ریجنل آفس لاہور کا دورہ۔ چئیرمین پیمرا نے ریجنل آفس کو مزید فعال بنانے پر زور دیا۔غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے خلاف جامع کاروائی پر زور دیا تاکہ پاکستانی ڈی ٹی ایچ کیلئے راستہ ہموار کیا جا سکے۔مکمل تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں ۔