چائنہ  کے ڈپٹی ایمبیسیڈر اور سی پیک نائب ہیڈ لی جان ژاؤ کا سینیٹر رحمان ملک سے انکے گھر ملاقات۔ لی جان ژاؤ نے سینیٹر رحمان ملک کو عید کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سینیٹر رحمان ملک اور لی جان ژاؤ نے پاک چائینہ تعلقات سمیت موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سی پیک علاقائی ترقی اور امن و امان کا ضامن ہے۔ سینیٹر رحمان ملک سی پیک انشاءاللہ دن بدن ترقی کریگا اور پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ سینیٹر رحمان ملک پاک چین تعلقات مثالی ہے جس پر دونوں ملکوں کے حکومتوں اور عوام کو فخر ہے۔ سینیٹر رحمان ملک دونوں ممالک سی پیک کی کامیابی اور تکمیل کا عزم رکھتے ہیں۔ سینیر رحمان ملک