چائے بیچنے والا محنت کش گل ظفر خان رکن قومی اسمبلی بن گیا

 راولپنڈی میں چائے بیچنے والا محنت کش گل ظفر خان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بن گیا ہے۔ گل ظفر خان این اے 41 باجوڑ سے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں۔

چائے کا کھوکھا چلانے والا محنت کش گل ظفرخان پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بن گیا۔ این اے 41 باجوڑ سے نئے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کا کہنا ہے کہ حلقے میں تعلیم کا فروغ اورعوامی خدمت اس کی اولین ترجیح ہو گی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*