چمن: پولیس دفتر کے باہر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

مال روڈ پر پولیس کے دفتر کے سامنے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان کے علاقے چمن میں اسپیشل برانچ کے دفتر کے باہر دھماکے سے ایک شخص کے جاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*