چوتھا ون ڈے، پاکسان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹاس جیتنے کے بعد سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ سیریز میں کلین سویپ کر کے پاکستانی قوم کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور ان کی تمام ٹیم آج کے میچ میں بھی کامیابی کیلئے پرامید ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.