چودھری شجاعت لیگی جماعتوں کے اتحاد کیلئے متحرک، اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

کراچی:\ کام مشکل ہے لیکن امید اور آس برقرار ہے۔ چودھری شجاعت کی شہرِ قائد میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے سابق صوبائی وزیر حمیدہ کھوڑو کے انتقال پر ان کے بھائی مسرور کھوڑو سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکلز 62، 63 کی بات بعد کی ہے پہلے ایجوکیشن کی بات کی جائے، وقت آنے پر نیشنل ڈائیلاگ ہو گا۔ چودھری شجاعت ایم کیو ایم کی رہنماء نسرین جلیل کے گھر بھی گئے اور ان کے شوہر کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.