چوہدری برادران کی عمران خان سے بنی گالا میں میٹنگ

زرائع:چوہدری برادران کی بنی گالا میں آج عمران خان کے ساتھ میٹنگ میں گورنمنٹ کا قیام اور دوسرے امور پر بات چیت ہو گی۔ بنجاب اور فیڈرل میں گورنمنٹ بنانے کے بارے میں باہمی مشاورت طے پائے گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.