چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل لندن روانہ ہوں گے

عمران خان لندن میں شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کریں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے۔

عمران خان لندن میں قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے بھی ملیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف 24 اپریل کو لندن سے وطن واپس آئیں گے۔ خیال رہے کہ وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی، نواز شریف اور مریم نواز پہلے ہی سے لندن میں موجود ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.