چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی :مراد شاہ

کہا ہے کہ عمران خان کو ہر جگہ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ سندھ میں وہ اپنا کوئی مقام بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کے پی کے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی پوزیشن مضبوط بناتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ آئندہ کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل کر کے حکومت نہیں بنا سکے گی اور سب جماعتوں کو مل کر حکومت بنانا ہوگی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.