چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی کوشش کا بیان غلط ہے سلیم مانڈوی والا۔ میں نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا کوئی بیان نہیں دیا۔ اس بارے میں مجھ سے منسوب بیان غلط فہمی پر مبنی ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے وضاحت کی ہے کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی کوشش کا بیان غلط ہے میں نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا کوئی بیان نہیں دیا سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ 
چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے متعلق فیصلہ سیاسی جماعتوں کو کرنا ہے اس بارے میں مجھ سے منسوب بیان غلط فہمی پر مبنی ہے