چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء پہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ قمرزمان کائرہ، چوہدری منظور، حسن مرتضی اور مصطفی نواز کھوکھر موجود مریم نواز، محمد زبیر، مریم اورنگزیب اور کیپٹن صفدر، ایاز صادق، پرویزرشید اور رانا ثنااللہ نے پی پی وفد کا استقبال کیا