چیف آف آرمی سٹاف، وزیر اعظم ، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر خارجہ کے مابین ہائی لیول کی میٹنگ : بادبان الرٹ

باربان الرٹ: وزیر اعظم ہائوس میں ہائی لیول کی میٹگ۔

میٹنگ میں وزیر اعظم عمران خان، چیف آف آرمی سٹاف جرنل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر خارجہ اور دیگر افسران شامل ہیں ۔

میٹنگ میں ہمسائے ممالک سے تعلقات اور تجارت ، معیشت کے فروغ کے لئے باہمی مشاورت کی گئی۔ 

مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویبسائٹ پر وزٹ کریں ۔

بادبان الرٹ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*