چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال پر انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا

 الیکشن میں شکست کا سامنا کرنے والی سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال پر انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
گذشتہ روز انتخابات 2018ء میں تحریک انصاف کے ہاتھوں عبرتناک شکست سے دو چار جماعتوں کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کیا تھا۔
مظاہرین نے چیف جسٹس کے خلاف نعرے لگائے اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.