چیف جسٹس نے میڈیا پر اہم فیصلے پر تبصرہ کرنے سے پابندی عائد کر دی۔ بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : آج آسیہ بیبی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آسیہ بی بی کیس پر میڈیا میں کسی قسم کا بھی تبصرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چیف جسٹس نے پابندی کسی بھی تنازعات سے بچنے کے لئے کی۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.