چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے سات ججز کو مستقل کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ساتوں ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال قبل توسیع کی گئی تھی اور آج ہونے والے اہم اجلاس میں ان تمام ججز کے کیسز کا تفصیلی جائزہ لے کر کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں جسٹس سردار سرفراز ، جسٹس ارم سجاد گل کی مستقلی کے معاملے کو بھی زیر غور لایا
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.