چینی 3روپےمہنگی اور جہانگیر ترین کو 66 ارب روپے کا فائدہ

چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جو عوام کر ایک بہت بڑا بوجھ ہے اور اس سے کس کو فائدہ حاصل ہوا؟ ‏ 
‏22 ملین ٹن چینی کی پیدوار والے جہانگیر ترین گروپ کو 3 روپے کلوچینی کی قیمت میں اضافے سے 66 ارب کا فائدہ ہوا

‏تبدیلی آگئی ھے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.