چینی نوجوان کی پاکستانی لڑکی سے شادی۔ پاکستانی طرظ پر دھوم دھڑکے سے شادی۔ تصاویر دیکھیں بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
چینی سفارت خانے نے ٹوئٹر پر چینی نوجوان شولونگ کی پاکستان لڑکی فاطمہ کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ٹویٹ میں بتایا گیا ہے یہ شادی پاکستانی ثقافت کے طرز پر کی گئی۔ اس شادی میں فاطمہ کے خاندان کے افراد کے ساتھ ساتھ شولونگ کے والدین بھی موجود تھے۔