چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں۔

مقامی میڈیا کےمطابق مسلسل بارشوں سے مختلف شہروں میں سڑکیں دریا کامنظر پیش کر رہی ہیں۔

کئی مقامات پر گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، جبکہ نشیبی علاقوں میں گھر اور دکانیں بھی سیلابی پانی میں گھری ہوئی ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.